ملک بھر میں 13,13,11,097افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے، وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز

ministry of health e1617876119882

اسلام آباد۔ (قاری عاشق حسین سے ):وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن نے کہا ہے کہ اب تک ملک بھر میں13 کروڑ13لاکھ 11ہزار 97افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے۔

وزارت کی طرف سے جمعہ کو جاری ٹویٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں12لاکھ3 ہزار514 افراد کو کورونا وائرس سے تحفظ کی ویکسین لگائی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں