واٹس ایپ ڈیٹا کو منتقل کرنے کا آسان ترین طریقہ

اب واٹس ایپ ڈیٹا ایک موبائل سے دوسرے موبائل فون میں آسانی سے منتقل کیا جا سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فون تبدیل کرتے وقت سب سے بڑی مشکل ڈیٹا کی منتقلی میں درپیش آتی ہے ، پُرانا ڈیٹا نئے فون میں منتقل کرنا بہت مشکل کام ہوتا خصوصاً جب بات واٹس ایپ ڈیٹا کی ہو۔آئی فون استعمال کرنے والے بہت سے افراد فون تبدیل کرنے کے بعد نئے فون میں واٹس ایپ ڈیٹا منتقل کرنے کیلئے آسان طریقوں کی کھوج میں رہتے ہیں۔
اس مشکل کا ایک اورحل انٹرنیٹ کے ماہرعبدالرحمان الھادی نے بھی نکالا ہے، اس طریقے کے تحت کوئی بھی کسی کمپیوٹر پروگرام یا آئی کلاؤڈ استعمال کیے بغیرپرانے آئی فون سے واٹس ایپ ڈیٹا نئے میں منتقل کرسکتا ہے ۔عبدالرحمان الھادی کا کہنا ہےکہ یہ طریقہ بہت آسان ہے جسے کسی کمپیوٹر پروگرام یا آئی کلاوڈ کے استعمال کے بغیر اپلائی کیاجاسکتا ہے۔
Load/Hide Comments