روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا

عمران خان کا سپریم کورٹ سے بیان کارکنوں کے نام اہم پیغام

یوتھ ویژن نیوز : چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ پیشی کے موقع پر اپنے کارکنوں کو پیغام دیا کہ وہ پرامن رہیں ۔ملک میں انتشار وہ چاہتے ہیں جو الیکشن نہیں چاہتے۔

تفصیلات کےمطابق عدالت پیشی کے موقع پر عمران خان نے کہا کہ 27 سال سے پر امن رہنے کا پیغام دیا ہے،میں نے کبھی انتشارکی بات نہیں کی مجھے کبھی پولیس لائنز اورکبھی کہیں اور لے کر پھرتے رہے،ایک پارٹی جو الیکشن چاہتی ہے وہ انتشار کیوں کر چاہے گی ،کارکن پرامن رہیں ملک کو نقصان نہ پہنچائیں۔

چیئر مین تحریک انصاف نے مزید کہا کہ ملک کو کوئی نقصان نہیں پہنچاناچاہتا ۔ سب کو کہتا ہوں کہ سرکاری املاک اور عوامی املاک کو نقصان نہ پہنچائیں۔

عمران خان نے عدالت کے روبرو ہوکر بیان میں کہا کہ مجھے ڈنڈے مارے گئے ایسا تو کسی کرمنل کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتاملک میں صرف الیکشن چاہتے ہیںمیں تو گرفتار تھا مظاہروں کا ذمہ دار کیسے ہوگیا؟

عمران خان نے کہا کہ میں حیران تھا صدمہ ہواکہ اچانک مجھے پکڑلیا گیا،نیب نے گرفتاری کے بعد مجھے نوٹس دکھایا،مجھے حقائق بتانے دیئے جائیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com