سونے کی قیمت مزید اضافہ ہوگیا

یوتھ ویژن نیوز: سونے کی قیمت مزید  ایک سو روپے بڑھ گئی۔

 تفصیلات کےمطابق ملک میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں ایک سو  روپے کا اضافہ ہوگیاجس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 8ہزار روپے کا ہوگیا ۔

 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے کے اضافے کیساتھ 1 لاکھ 78 ہزار 326 روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا4 ڈالر کے اضافے سے 1971 ڈالر کی سطح پر آگیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com