عمران خان کو پکڑنا 5 منٹ سے زیادہ کا کام نہیں،مریم نواز
یوتھ ویژن نیوز: لاہور میں پاکستان مسلم لیگ لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان حلف دے کہ وہ ہر پیشی پر آئے گا تو اسے گرفتار نہ کیا جائے، اگر مقدمات جھوٹے ہیں تو عمران خان عدالتوں میں مقدمات کا سامنا کرے۔
Load/Hide Comments