بھاولپورسیمت جنوبی پنجاب کےعلاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا
یوتھ ویژن نیوز : بھالپور سیمت جنوبی پنجاب میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سچ ثابت ہوئی گئی موسم کا حال بتانے والوں نے پیش گوئی کی تھی کے 15 مارچ سے 20 مارچ تک ملک بھر میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں لیکن دن بھر کی ٹھنڈی ہوا کے بعد رات کے پہر بھاولپور سیمت جنوبی پبجاب کے علاقوں میں بارش شروع ہو گئی، جس سے نہ صرف موسم خوشگوار ہو گیا ہے بلکہ اس سے ڈسٹ الرجی میں بھی کمی آنے سے سانس لیں میں دشواری کا سامنا کرنے والے مریضوں کو بھی بہتر محسوس ہوگا لیکن موسمی تبدیلی کی وجہ سے گندم کی تیار فصل کو شدید نقصاں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہے ہے
Load/Hide Comments