روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا

تحریک انصاف کی انتخابی ریلی، رہنماں نے سکیورٹی کیلئے خط لکھ دیا

یوتھ ویژن نیوز : تحریک انصاف نے کل کی انتخابی ریلی کیلئے سیکرٹری داخلہ اور ڈی آئی جی پولیس کو خط لکھ کر سکیورٹی فراہمی کا مطالبہ کردیا۔

تحریک انصاف کی جانب سے کل کی ریلی کی سکیورٹی کے حوالے سے ایس پی سکیورٹی کے نام بھی خط بھجوادیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: خسارے میں جانیوالے سرکاری اداروں کی تخواہوں کی ادائیگی کیلئے حکومت کا مزید قرضے لینے کا فیصلہ

خط کے متن کے مطابق کل (پیر)کو ریلی میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور شرکا کو سکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیاگیا۔آج ہونے والی ریلی کو کل کیلئے ری شیڈول کیاگیا ہے۔کل ہونے والی ریلی کے حوالے سے متعلقہ حکام کو آگاہ کردیاگیاہے۔

 ترجمان تحریک انصاف کاخط میں کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹویٹ میں کہا ہے لاہور میں سیاسی سرگرمیوں پرکوئی پابندی نہیں۔الیکشن کم یشن کی جانب سے انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد ریلیوں پرکوئی پابندی نہیں۔کل ہونے والی ریلی کا روٹ پرانا ہی رہے گا ۔ریلی زمان پارک سے دھرم پورہ اور علامہ اقبال روڈ سے ریلوے سٹیشن پہنچے گی ۔ریلی ریلوےسٹیشن،سرکلرروڈ سے ہوتی ہوئی داتادربار پرختم ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کو انتخابی ریلی کی اجازت مل گئی

واضح رہے کہ کل تحریک انصاف کی انتخابی ریلی 13 مارچ بروز پیر دوپہر 2 بجے زمان پارک سےسے داتا دربار جائے گی ۔ریلی زمان پارک سے علامہ اقبال روڈ ریلوے اسٹیشن اور داتا دربار پہنچے گی ۔

صدر تحریک انصاف لاہور امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ ریلی کی قیادت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کریں گے ۔ ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی نکالی جائے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com