پام تھیراپی….!
صرف ایک منٹ
دونوں ہاتھوں کو اس طرح
رگڑنا، ملنا، جیسے سردی لگنے پر ہاتھ گرم کرتے ہیں
اس حیرت انگیز تھیراپی پر بہت ساری
ریسرچ تحقیقات سے
اس کے بے شمار فوائد سامنے آئے ہیں
ان میں چند یہ ہیں
. نظر بہتر ہوتی ہے
. یادداشت بہتر ہو گی
. اسٹریس، ڈپریشن ،خوف، اینگزائٹی فوری کم ہو گا
. کام پر توجہ مرکوز کرنا آسان ہوجائے گا
. موڈ اچھا ہوجائے گا
. ہاتھ اور کلائی کا درد ٹھیک ہوتا ہے
. ہاتھ کی گرفت پکڑ مظبوط ہوگی
. نیوروپیتھی یعنی ہاتھ کی انگلیاں سن ہونا ٹھیک ہوگا
جسم کے تقریباً ساٹھ فیصد اعصاب
نروس سسٹم کی پیغامات لانے لے جانے والی
باریک رگیں ہمارے ہاتھوں اور چہرے سے گزرتی ہیں
ہر ایک گھنٹے بعد
صرف ایک منٹ اپنے دونوں ہاتھوں کو
رگڑ کر ملنے اور ہلکا سا گرم ہونے کے بعد
اپنے چہرے پر رکھنے سے
فوری طور پر حیرت انگیز سکون محسوس ہوتا ہے
اس کی سائنٹیفک وجہ یہ ہے کہ
اس تھیراپی سے
ہاتھوں اور چہرے کے تقریباً ساٹھ فیصد اعصاب
پرسکون ہوجاتے ہیں تناؤ، دباؤ کم ہوتا ہے
خون کا دوران بہتر ہوتا ہے
بالکل ایسا ہی فائدہ ہوتا ہے
جو پورے جسم کی ایک بھرپور مساج سے
حاصل ہو سکتا ہے….