روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ کاشتکار زیادہ سے زیادہ کپاس لگائیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،حافظ محمد شفیق حکومت پاکستان کا آئندہ بجٹ 2025،26 میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کا اعلان یوم مزدورکے موقع پرصدرِ پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان نے مزدوروں کے لیے محفوظ، صحت مند ماحول کو یقینی بنانے کا عہد کر لیا جنرل عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف کی سال 2024 کی جی ایچ کیو میں اہم ملاقات پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل

موسم کے بارے میں محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

لاہور کا موسم آج خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج لاہور میں موسم خوشگوار رہے گا جبکہ کل بارش ہو گی۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ شہر کا موسم خشک مطلع صاف رہے گا اور  مشرقی سمت سے ہوا کی رفتار 2 ناٹیکل مائل ریکارڈ کی گئی ہے۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہوا میں نمی کا تناسب 89 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ بری ہوائیں ملک کے زیادہ تر علاقوں پر موجود ہیں۔ مغربی ہوائیں 28 فروری کی شام  کو ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونگی جو01 مارچ کو ملک کے بالائی علاقوں اور وسطی علاقوں تک پھیل جائیں گی اور02 مارچ تک شمالی علاقہ جات پر موجود رہیں گی۔ اج ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ کل ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ رات کے وقت شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر اور خطۂ پوٹھو ہار میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔  بدھ کے روز گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ اس چند مقامات پر موسلا دھار بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع کی جارہی ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ جمعرات کو گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے اور اس چند مقامات پر موسلا دھار بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ جمعہ کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جمعہ کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اتوار کو ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com