نایاب کچھوے کی پراسرار موت،وجہ کیا بنی؟
یوتھ ویژن نیوز: کراچی کے ساحل سمندر پر نایاب نسل کا کچھوا مردہ پایا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق نایاب نسل کے کچھوے آسٹریلیا اور فرانس سے سال میں ایک مرتبہ ہجرت کرتے ہیں اور یہ کچھوے فروری یا مارچ میں پاکستانی سمندر کا رخ کرتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کچھوے کی موت ممکنہ طور پر پلاسٹک کی تھیلی کھانے سے ہوئی ہے۔ ماحولیاتی آلودگی سےسمندری حیات تباہ ہو رہی ہے۔مینگروز کے درخت کٹنے سے بھی کھچووں کی نسل کشی ہو رہی ہے۔
Load/Hide Comments