روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ کاشتکار زیادہ سے زیادہ کپاس لگائیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،حافظ محمد شفیق حکومت پاکستان کا آئندہ بجٹ 2025،26 میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کا اعلان یوم مزدورکے موقع پرصدرِ پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان نے مزدوروں کے لیے محفوظ، صحت مند ماحول کو یقینی بنانے کا عہد کر لیا جنرل عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف کی سال 2024 کی جی ایچ کیو میں اہم ملاقات پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل

شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کی گرفتاری کی مخالفت کردی

یوتھ ویژن نیوز (ویب ڈسک )سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو فوری جیل میں ڈالنے کی مخالفت کردی۔

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے گفتگو میں کہا کہ اگر عمران خان نے کچھ کیا ہے تو میں کسی کو جیل میں ڈالنیکیحق میں نہیں، آپ نیجو الزام لگانے ہیں لگائیں اور روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کریں، اس معاملے کو مکمل کرکے اگر عمران خان نے کچھ کیا ہے تو سزا دیں۔

شاہد خاقان نے کہا کہ عمران خان نے بہت سے غلط کام کیے ہیں، عمران خان خود غلطیوں کا اعتراف کرتے ہیں، عمران خان نے خود باتیں کی ہیں جس کی کوئی حد نہیں، میں سنی سنائی باتوں کا نہیں ان کے اعتراف کا ذکر کر رہا ہوں، عمران خان خود اعتراف کرتے تھے کہ میں نے فلاں کو جیل میں ڈالا فلاں کو پکڑا۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ عمران خان کو کس نے مقدمے بنانے کا اختیار دیا تھا؟ اصولی بات ہے کہ کسی بھی سیاستدان کو جیل میں ڈالنے کا اختیار آپ کے پاس نہیں ہونا چاہیے کیونکہ یہ اختیار انتقام بن جاتا ہے۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ 50سال میں 73 کے آئین کے تحت جونیجو کے علاوہ تمام وزرائے اعظم جیل گئے۔ ن لیگ کے پارٹی معاملات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان نے کہا کہ مریم نواز آئی تھیں، مجھے اسلام آباد کنونشن میں دعوت نہیں دی گئی تھی، یہ اسلام آباد کا کنونشن تھا میں پنڈی ڈویژن کا ہوں، 19 فروری کو مریم پنڈی ڈویژن میں آئیں گی میں وہاں جاں گا، مریم نواز نے اتوار کو آنے کا کہا تھا لیکن میں اس دن لاہور لٹریری فیسٹول میں تھا، میں نے مریم نواز کو کہا تھا آپ نہ آئیں، میں جب لاہور آں گا تو ملاقات ہوجائیگی

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com