پرویز الہی کے خلاف گھیرا تنگ : منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج
پرویز الہی کے خلاف گھیرا تنگ مبینہ دوسری بیوی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،مقدمہ ایف آئی اے کے زیر اہتمام درج کیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سابق وزیر اعلی پنجاب کے خلاف گھیرا تنگ کر لیا ہے، پرویز الہی کی دوسری مبینہ بیوی سائرہ انور کے خلاف ایف آئی اے میں منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،سائرہ انور پر پیسے غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقلی کا الزام لگایا گیا ہے
Load/Hide Comments