ای پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد قرار
یوتھ ویژن نیوز ( واصب غوری سے ) ترجمان وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پرمشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
ترجمان کے مطابق مشین ریڈایبل پاسپوٹ کی فیسوں میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، وفاقی حکومت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای پاسپورٹ جاری کرنے کی منظوری دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: تاندہ ڈیم میں سیاحوں کی کشتی ڈوب گئی،10 بچے جاں بحق
ای پاسپورٹ سہولت کا اجرا فی الحال نہیں کیا گیا، محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے حال ہی میں ای پاسپورٹ کی آرڈنری فیس مقرر کی تھی، یہ مقررہ فیس صرف ای پاسپورٹ کے اجرا پر لاگو ہوگی، باقی فیسیں پرانی ہی برقرار ہیں۔
Load/Hide Comments