روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان قومی اسمبلی ڈی نوٹیفائی کردیا

یوتھ ویژن نیوز (واصب غوری سے )  الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کی کفایت شعاری مہم سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور وفاقی وزرا کی تعداد میں کمی کی تجویز

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے بھجوائے گئے استعفعوں کے بعد پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کیا گیا۔ جس کے بعد الیکشن کمیشن نے مزید 43 قومی اسمبلی اراکین کی سیٹیں خالی قرار دے دیں۔

جن اراکین قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کیا گیا ان میں انور تاج، محمد یعقوب شیخ، گل ظفر خان، جواد حسین، طاہر صادق، ذوالفقار علی خان، حاجی امتیاز، ملک محمد احسان، رضا نصر اللہ، حماد ریاض خان اور محبوب سلطان شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فواد چودھری کی بازیابی کی درخواست لاہور ہائی کورٹ سے خارج

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد احمر سلطان، راحت امان، رائے مرتضیٰ اقبال، محمد شفیق، فاروق اعظم، جاوید اقبال، شبیر علی، نیاز احمد، خواجہ شیراز، محمد خان لغاری، سردار نصراللہ خان، منزہ حسن، صوبیا کمال خان، نوشین حامد اور روبینہ جمیل کو بھی دی نوٹیفائی کیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com