روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

ہمارا اخلاقی فرض ہے کہ ایڈز سے بچنے کے لیے لوگوں میں شعور اجاگر کیا جائےڈاکٹر یاسین

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاولنگر کے زیر اہتمام ایڈز ورلڈ ڈے کے موقع پر سیمینار منعقد ہوا جس میں ایگزیکٹ ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈاکٹر یاسین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ایڈز خطرناک بیماری ہے اس سے محفوظ رہنے کے لیے ضروری ہے کہ احتیاط تدابیر اختیار کی جائے جائے انہوں نے کہا کہ ہمارا اخلاقی فرض ہے کہ ایڈز سے بچنے کے لیے لوگوں میں شعور اجاگر کیا جائے ہے اس سلسلے میں سوسائٹی کی سطح پر اور تمام افراد کو اس موذی مرض سے محفوظ رہنے نے اور اس کے علاج معالجے کے حوالے سے آگاہی فراہم کریں اس موقع پر ڈاکٹرز پیرا میڈیکل اسٹاف اور سماجی کارکنان موجود تھے سی ای او ہیلتھ نے کہا کہ کہ ایڈز ایک وائرس ہے اور یہ کیسے پھیلتا ہے اور اس سے محفوظ رہنے کے لئے احتیاط بہت ضروری ہے انہوں نے کہا کہ کے سے موت واقع ہو سکتی ہے اس مرض میں مبتلا افراد داد کا فوری علاج معالجہ نہایت ضروری ہے میں نے کہا کہ ایچ آئی وی ایڈز سے محفوظ رہنے کے لئے لوگوں کو آگاہ کیا جائے اور اس مرض سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اور علاج کی کی سہولیات کے حوالے سے سے آگاہ کیا جائے آئے مقررین نے کہا کہ ایڈز محفوظ رہنے کے لئے احتیاط لازمی ہے کہ سوسائٹی کو اخلاقیات کا درس دیا جائے تاکہ اس خطرناک بیماری سے محفوظ رہا جا سکے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com