روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا

PTI کی سوشل میڈیا ٹیم میں 100نئے ممبران کا اضافہ

پاکستان تحریک انصاف نے اپنی سوشل میڈیا ٹیم میں شمولیت کے خواہشمندوں کو اچھی خبرسنادی۔

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے سیکرٹری جنرل جبران الیاس  کاکہنا تھا کہ  بطور سوشل میڈیا ٹیم لیڈرکے آج کا دن ان کے لیے خوشی سے بھرپورہے۔ اپنی سوشل میڈیا ٹیم میں تقریباً 100 نئے ممبران کو شامل کررہے ہیں۔انہوں نے ٹویٹس میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم میں شامل ویڈیو ایڈیٹنگ ٹیم، پی ٹی آئی سینٹرل ، پنجاب اور اسلام آباد ٹوئٹرٹیم میں نئے ارکان اور انہیں شامل کرنے والوں کے نام اور ہینڈلزبھی شیئرکیے۔جبران الیاس نے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے پیغام دیا کہ اگر وہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم میں شمولیت میں دلچسپی رکھتے ہیں تو براہ کرم ان لیڈز سے رابطہ کریں۔

پاکستان کے علاوہ انہوں نے امریکا، برطانیہ ، کشمیر ، کینیڈا، آسٹریلیا، مڈل ایسٹ میں بھرتیاں کرنے والوں کی تفصیلات بھی شیئرکیں۔عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا اظہرمشوانی نے بھی اپنی ٹویٹ میں نئے شامل ہونے والوں کو مبارکباد دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com