روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

لندن کے’’بگ بین‘‘گھڑیال کی صفائی مکمل، پانچ سال بعد دوبارہ بجے گا

یوتھ ویژن نیوز (ویب ڈسک )برطانوی پارلیمنٹ میں سب سے اوپر والی آئیکونک 13.7 ٹن کی گھڑی اس انداز میں بجے گی جیسے پہلے بجتی تھی۔ گھڑیال کی بحالی کے دوران اس کے ایک ہزار ٹکڑوں کی پیچیدہ صفائی کی گئی۔

اگست 2017 میں بگ بین کی آخری 12 گھنٹیاں اور اس کی چار دیگر چھوٹی گھنٹیاں سننے کے لیے ایک ہزار سے زیادہ لوگ پارلیمنٹ کے سامنے جمع ہوئے تھے۔ توقع ہے کہ لندن کی گھڑی کی ٹک ٹک دوبارہ سننے کے لیے برطانویوں کی ایک بڑی تعداد اتوار کو 11 بجے پھر بگ بین کے آس پاس جمع ہوگی۔ "بگ بین” گھڑی  ہر گھنٹے بعد  بجے گی  جیسا کہ بحالی سے پہلے 158 سالوں سے یہ گھنٹیاں اسی طرح بجتی آ رہی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: وئٹر پر تین طرح کے اکاؤنٹس متعارف کرائے جانے کا امکان

بگ بین کی گھنٹیاں گھڑی کے اوپر نصب کی جاتی ہیں جسے سرکاری طور پر "الزبتھ ٹاور” کہا جاتا ہے۔ اس سے پہلے اس کوکلاک ٹاور کہا جتا تھا جس کی اونچائی 96 میٹر ہے۔ چمگادڑوں اور کبوتروں کے داخلے کو روکنے کے لیے اسے بیرونی جال کے ذریعے محفوظ کیا جاتا ہے۔

 گھڑی کی بحالی کا کام ماہر 60 سالہ مکینک ایان ویسٹ ورتھ اور ان کے دونوں ساتھویں نے5سال میں مکمل کیا۔جس پر  80 ملین پاؤنڈ یا 93 ملین ڈالر لاگت آئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com