روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا

منگیتر کے ہاتھوں جھلسنے والی لڑکی ہسپتال میں دم توڑ گئی

یوتھ ویژن نیوز(مبشر بلوچ سے )لاہور کے علاقہ کوٹ لکھپت میں گزشتہ روز منگیتر کے ہاتھوں جھلسنے والی لڑکی  ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ  کوٹ لکھپت میں نوجوان نے شادی سے انکار پر منگیتر پر   پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔پولیس حکام کے مطابق 22 سالہ کرن نامی لڑکی  نے خرم نامی لڑکےسے شادی کرنے سے انکار کر دیا تھا ۔ جس کی وجہ سے لڑکے نے غصہ میں آ کر اپنی منگیتر  پر پٹرول پھینک کر آگ لگا دی۔

نوجوان لڑکی کوزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں  طبی امداد دی گئی لیکن کرن زخموں کی تاب نا لا سکی اور ہسپتال میں جاں بحق ہو گئی۔

 لڑکی کے والد سلطان کی مدعیت میں نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے لیکن ملزم خرم فرار ہو گیا ہے اور تاحال گرفتار نہیں ہو سکا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی جانچ پڑتال شروع کر دی گئی ہے اور جلد از جلد ملزم کو حراست میں لے لیا جائے گا۔ ملزم کیخلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com