روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں فیض آباد دھرنے کی رپورٹ تہلکہ خیز ہے، سپریم کورٹ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا

لاہورہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،خدمات پرسولہ فیصد سروسزٹیکس غیر قانونی قرار

یوتھ ویژن نیوز ( واصب غوری سے ) لاہور ہائیکورٹ نےخدمات پرسولہ فیصد سروسز ٹیکس کو غیرقانونی قراردے دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے خدمات پرسولہ فیصد سروسز ٹیکس کو غیرقانونی قراردے دیا۔ 

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت پنجاب کےسروسزٹیکس وصولی کےنوٹیفکیشن کوکالعدم قراردے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کولاہور ہائیکورٹ سے اپنا پاسپورٹ واپس مل گیا 

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے استفسار کیا کہ عدالت اس حوالے سے پہلے ہی فیصلہ سناچکی۔حکومت قانونی دائرہ اختیار میں نوٹیفکیشن لائے۔درخواست گزار نجی کمپنی کےوکیل محمد ارشد نے دلائل دئیے کہ حکومت پنجاب نے سال 2013میں خدمات پرسولہ فیصد سروسز ٹیکس کےنفاذ کانوٹیفیکیشن جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کوعالمی امداد کی ضرورت ہے،ایازصادق

موقف میں کہا گیا ہے کہ ہماری اسی نوعیت کی درخواست پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔عدالت سروسز ٹیکس وصولی کی درخواست پر اپنا حکم صادرکرے۔ وکیل پی آراے نے کہا پنجاب ریونیو اتھارٹی کےوکیل کی عدالت پیشی عدالتی حکم پرعمل کیا جا چکا ہے،نئے نوٹیفکیشن کامعاملہ اسمبلی کےسامنے رکھا جائے گا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com