روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا

دوسرا T-20،انگلینڈ کا پاکستان کوجیت کیلئے200رنزکا ہدف

یوتھ ویژن نیوز (عاقب غوری سے ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈنے پاکستان کو جیت کیلئے 200رنز کا ہدف دیدیا ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے خود ہی بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالرآپےسے باہر،تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

انگلینڈ نےمقررہ20 اوورز میں  5وکٹوں کے نقصان پر 199رنز بنائے ۔انگلینڈ کی جانب سےمعین علی نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا ۔ انہوں نے 23گیندوں پر 55رنز بنائے ۔ہیری بروک 31رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جبکہ فل سالٹ 30رنز بنا کر حارث رؤف کی گیندپر بولڈ ہوگئے ،ایلکس ہیلز 26رنز بنا کر چلتے بنے جبکہ بن ڈکٹ 43رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے

 پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جا رہا ہے ، انگلینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ 7 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے کامیابی حاصل کی، گرین شرٹس کے بولرز 159 رنز کا ہدف بچانے میں ناکام رہے،مہمان ٹیم کے ایلکس ہیلز اور ہیری بروکس کے سامنے بولرز بے بس دکھائی دیئے۔قومی کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ ورلڈ کپ سے پہلے مختلف کامبی نیشن آزمانا چاہتے ہیں،  کوشش ہو گی کہ اچھے کھیل کا مظاہرہ کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com