روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں

13اگست کے جلسے سے پہلےتحریک انصاف کے مزید 13 رہنماؤں کی گرفتاری متوقع

اسلام آباد( مبین خان سے ) یوتھ ویژن نیوز کے ذرائع  کے مطابق شہباز گل کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کے سرکردہ مزید  13 اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد پولیس کی جانب سے شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے اسلام آباد رہائش گاہ پر چھاپے بھی مارے گئے ہیں۔

یوتھ ویژن نیوز کے ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر پی ٹی آئی کے 13 رہنماؤں کوگرفتار کیا جا سکتا ہے، جن میں فواد چودھری ، اسد عمر، مراد سعید، علی زیدی اور قاسم سوری کے نام بھی شامل ہیں۔

یوتھ ویژن نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایف آئی اے یا پولیس کی جانب سے گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے کہا ہے کہ لاہور میں 13 اگست کے جلسے سے قبل دیگر رہنماؤں کی ممکنہ گرفتاری کا خدشہ ہے۔

دوسری طرف شہباز گل کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس عمران خان کی صدارت میں شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں شہباز گل کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کیا جا رہا ہے۔

بابر اعوان نے رہنماؤں کو قانونی پہلوؤں پر پارٹی قیادت کو بریفنگ دی، پارٹی رہنماؤں نے شہباز گل کی گرفتاری انتقامی کارروائی قرار دے دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com