پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر کی آسٹریلیا میں گھٹنوں کی کامیاب سرجری

کینبرا (عاقب غوری سے) – پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر کی آسٹریلیا میں گھٹنوں کی کامیاب سرجری ہوئی۔

8 گھنٹے کا طویل آپریشن کیا گیا۔ شعیب اختر نے کہا الحمدللہ سرجری ٹھیک ہو گئی۔ ٹھیک ہونے میں کچھ وقت لگے گا۔ آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔

شعیب اختر نے سرجری کے بعد ویڈیو پیغام میں دعائیں کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com