روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ کاشتکار زیادہ سے زیادہ کپاس لگائیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،حافظ محمد شفیق حکومت پاکستان کا آئندہ بجٹ 2025،26 میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کا اعلان یوم مزدورکے موقع پرصدرِ پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان نے مزدوروں کے لیے محفوظ، صحت مند ماحول کو یقینی بنانے کا عہد کر لیا جنرل عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف کی سال 2024 کی جی ایچ کیو میں اہم ملاقات پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل

فنڈنگ کا راستہ روک کر ہماری سیاست ختم کرنا چاہتے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد:(عمران قذافی سے ) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ یہ ہماری فنڈنگ کا راستہ روک کر ہماری سیاست کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ یہ ہو کیا رہا ہے۔ الیکشن خریدے جاتے ہیں اور بند کمروں میں بیٹھ کر ڈیلیں کی جاتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب پاکستان میں ایسا لیڈر آگیا ہے جو کہتا ہے کہ میں نے سیاست عوام کے زور پر کرنی ہے اور پچھلے 4 مہینوں میں دیکھا گیا کہ مینڈیٹ چھیننے کی کوشش کی گئی لیکن عمران خان کھڑے ہو گئے۔

اسد عمر نے کہا کہ پاکستان کے عوام باہر کی طاقتوں کے سامنے سرجھکانے اور غلامی کو تیار نہیں ہیں جبکہ عوام کی طاقت اور سیاست کے لیے پیسہ بھی چاہیے اور وہ کہتا ہے کہ میں پیسہ عوام اور کسی سے نہیں لوں گا۔

انہوں نے کہا کہ بیرون ملک کے پیسوں کی ترسیل سے ہی تو ملک کی معیشت کھڑی ہے، پیسے کے بغیر سیاست ہو نہیں سکتی کینکہ بینرز، جھنڈے لگانے کے لیے پیسے چاہیئے ہوتے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عمران خان نے 3 شوکت خانم اسپتال بنائے اور نمل یونیورسٹی بنائی۔ عمران خان اور عوام نے مل کر اس نظام کو خطرے میں ڈال دیا ہے اور عوام کے پیسے پر پارٹیاں چل رہی ہیں۔ پاکستان میں بدقسمتی سے چند خاندانوں نے حکومت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ خیرات اکٹھی کی جبکہ پاکستان تحریک انصاف کو اندرون و بیرون ملک سے لوگ پیسے بھیجتے ہیں لیکن اب یہ چاہتے ہیں کہ ہماری فنڈنگ کا راستہ روک کر یہ ہماری سیاست کو ختم کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com