روس میں کارگو فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاک
روس میں کارگو فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
طیارے میں 9 افراد سوار تھے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے کا حادثہ یازان شہر میں ہائی وے پر پیش آی ۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق طیارہ تربیتی پرواز پر تھا جب انجن میں خرابی پیش آئی جس کی وجہ سے لینڈنگ کے دوران طیارہ ہائی وے پر گرگیا۔
Load/Hide Comments