آج جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آج جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔
زرایع کے صحافی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے سوال کیا کہ نے آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی؟۔ جس پر جواب دیتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے ایبسولیوٹلی ناٹ کا دو ٹوک جواب دے دیا۔
Load/Hide Comments