روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی

جیل میں قیدیوں نےسیکیورٹی اہلکار کو یرغمال بنا کرکھانے میں پیزے کی فرمائش کردی

یوتھ ویژن نیوز:  جیل میں قیدیوں نےسیکیورٹی اہلکار کو یرغمال بنا کرکھانے میں پیزےچکن شامل کرنے کا مطالبہ

امریکا کی ایک جیل میں قیدیوں نے اپنے مطالبات منوانے کے لیے سیکیورٹی اہلکار کو یرغمال بنا لیا۔ کھانے میں پیزا اور چکن شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر سینٹ لوئس کی جیل میں قیدیوں نے جیل کے 70 سالہ اہلکار کو 2 گھنٹے تک پکڑے رکھا۔

یہ بھی پڑھیں: یوٹیوب سے فون پر ویڈیو دیکھ کرشوہر نے بیوی کی ڈلیوری کرلی،27 سالہ خاتوں ہلاک

برطانوی اخبار کے مطابق قیدیوں نے جیل انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ کھانے کے مینیو میں گرم پیزا اور تازہ چکن شامل کی جائے۔ قیدیوں نے جس سیکیورٹی اہلکار کو پکڑا اس کے پاس اسلحہ موجود نہیں تھا تاہم اس واقعے میں کسی قسم کا تشدد یا کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

رپورٹس کے مطابق پولیس نے کچھ دیر بعد صورتحال پر قابو  پالیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com