روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت

70سالہ شخص کا 40برس سے نہ سونے کاانکشاف

70 سالہ سعودی شخص نے سب کو حیرت میں مبتلا کیا ہوا ہے، جو گزشتہ تقریباً 4 دہائیوں سے جاگ رہا ہے۔

سعودی عرب کے علاقے الباحہ کے رہائشی سعود بن محمد الغامدی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ تقربیاً 40 برسوں سے بے خوابی کا شکار ہیں۔ ڈاکٹرز اب بھی ان کی بیماری کی تشخیص کرنے سے قاصر ہیں۔

سعود بن محمد الغامدی کے مطابق وہ ذہنی طور پر بیمار ہیں اور نہ ہی انہیں کوئی ایسی پریشانی ہے جس کے باعث ان کی نیند ان سے روٹھ گئی ہو۔

انہوں نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ ان پر کسی قسم کے جادو کے اثرات بھی نہیں ہیں تاہم انہوں نے ڈاکٹروں کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے ذہنی تناؤ کا علاج بھی کروایا، اس کے علاوہ کئی شیخوں سے بھی رابطہ کیا اور اس حالت پر بات کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

سعود بن محمد الغامدی کا کہنا ہے کہ انہوں نے باحیثیت فوجی میدان میں کام کیا ہے،  فوج میں ابتدائی برسوں میں ایک مشن کے دوران تقریباً 20 دن تک بغیر نیند کے گزارے بعدازاں یہ مسئلہ مسلسل صورت اختیار کر گیا۔

تاہم ان کا کہنا ہے کہ اس تکلیف اور اضطرابی کیفیت کے باوجود اچھی زندگی بسر کررہے ہیں اور اپنا کام بدستور کر رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com