روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی

سونا فی تولہ 20 ہزار روپے مہنگا

یوتھ ویژن نیوز ( قاری عاشق حسین سے ) پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اور تیزی سے اضافے کا سلسلہ برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سنیچر کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

حالیہ اضافے کے بعد فی تولہ سونے کے نرخ 209000 روپے رہے۔

رواں کاروباری ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 20 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے۔

سونے کی فی دس گرام قیمت 5574 روپے بڑھ کر 179184 روپے ریکارڈ کی گئی۔

بائیس قیراط سونے کے نرخ 164252 روپے رہے۔

انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران دوسرے روز بھی فی اونس سونے کے نرخ دو ڈالر کم ہوئے جس کے بعد نئی قیمت 1928 ڈالر رہی۔

پاکستانی مارکیٹ میں چاندی کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے کے ساتھ 2300 روپے جب کہ فی دس گرام قیمت 85.74 روپے بڑھ کر 1886.14 روپے ریکارڈ کی گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com