روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا

پٹرول کی قیمت بڑھتے ہی ٹرانسپورٹرزخود ساختہ کرایوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا، تفصیلات جاری،سفرسے پہلے کرایہ جانئیے

یوتھ ویژن ویژن نیوز ( ویب ڈسک ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں خودساختہ اضافے کا اعلان کردیا جس کی تفصیلات سامنے آگئیں

تفصیلات کے مطابق  آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا ہنگامی اجلاس  ہوا جس میں  پٹرول  و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار  کیا گیا۔ اجلاس میں اتفاق ہوا کہ ہم  حکومت کا انتظار نہیں کریں گے، ازخود کرائے بڑھائیں گے ۔جس کے بعد  ٹرانسپورٹرز کی جانب سے خودساختہ اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: بجلی صارف کو ساڑھے13کروڑ روپے کا بل موصول،اپنا بل ابھی چیک کریں!

تفصیلات کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 500 روپے کا بڑا اضافہ کیا ہے جبکہ انٹر سٹی روٹس پر لاہور سے راولپنڈی کا کرایہ 2 ہزار 200 سے 2 ہزار 450 روپے کر دیا گیا، لاہور سے پشاور کا کرایہ 2500 سے بڑھا کر 3000، لاہور سے فیصل آباد 980 روپے سے بڑھا کر ایک ہزار 130، لاہور سے سرگودھا 1050 سے 12000، لاہور سے سیالکوٹ 800 سے بڑھا کر کرایہ 900 روپے کر دیا گیا۔ لاہور سے بہاولپور کا کرایہ اب 2400 روپے وصول کیا جائے گا، لاہور سے مری کا کرایہ بڑھا کر 2700 روپے کر دیا گیا، لاہور سے حیدرآباد کرایہ 7 ہزار تک پہنچ گیا، لاہور سے کراچی کرایہ 6700 روپے سے بڑھا کر 7100 روپے کر دیا گیا ہے۔ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ  ہر 10 کلومیٹر فاصلے پر 10 روپے بڑھائے گئے ہیں۔  پیٹرول و ڈیزل کی وجہ سے تمام اسپیر پارٹس، ٹائر، موبائل آئل کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بڑھاپا اب ماضی کا قصہ ہوگا؟،سائنسدانوں کی تحقیق

ٹرانسپورٹرز نے اعلان کیا کہ اگر انتظامیہ نے کرائے نہ بڑھانے دئیے تو گاڑیاں کھڑی کر دیں گے۔  مہنگائی کے اثرات سے پہلے ہی ٹرانسپورٹرز تنگ ہیں۔  کل بلوچستان، سندھ اور کے پی کے والے کرائے بڑھا دیں گے۔ دوسری جانب  عوام نے کرایوں میں خود ساختہ اضافے پر حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com