روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

الیکشن کمیشن نے جنرل الیکشن سے متعلق ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیار کر لیا 

یوتھ ویژن نیوز ( ثاقب غوری سے ) جنرل الیکشن سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیار کر لیا  ۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ بھی کیا ہے ۔اس سلسلے میں 21 بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو 2 فروری کو بلا لیا ہے ۔ سیاسی جماعتوں سے ضابطہ اخلاق پر مشاورت اور تجاویز مانگی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: پانچ ایسی چیزیں جو رشتوں میں خلیج کا باعث بنتی ہے

واضح رہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم  اجلاس 2فروری دن 2بجے ہوگا۔ جس کیلئے  21 جماعتوں کو دعوت نامے ارسال کئے جاچکے ہیں۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں نو سے تیرہ اپریل اور خیبرپختونخوا میں پندرہ سے سترہ اپریل کے درمیان انتخابات کرانے کی تجویز دے دی ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے  پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنروں کو تاریخ کا اعلان کرنے کیلئے خط لکھ دیا گیا ہے۔

جس میں کہا گیا کہ پنجاب اسمبلی 14 جنوری کو تحلیل کی گئی، اسمبلی تحلیل کی صورت میں 90روزمیں انتخابات کےپابند ہیں۔

الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 105 کے تحت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنا گورنر کاآئینی اختیار ہے لیکن انتخابات کی تاریخ کےلئے الیکشن کمیشن سے مشاورت ضروری ہے۔

خط میں کہا گیا کہ پنجاب میں انتخابات 13 اپریل سے پہلےکرانا لازمی ہیں، پنجاب میں انتخابات کیلئے 9 سے 13 اپریل کی تاریخ موضع ہے، گورنر پنجاب 9 سے 13 اپریل کے درمیان الیکشن کی تاریخ کا انتخاب کریں کریں۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ کے اسٹیٹس فیچر میں مزید اپ ڈیٹس متعارف

الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا کی اسمبلی 18 جنوری کو تحلیل کی گئی، کے پی میں انتخابات کیلئے 15سے 17 اپریل تک کی تاریخ تجویزکی جاتی ہے، آئین کے تحت انتخابات کیلئے گورنر خیبر پختونخوا پندرہ سے سترہ اپریل کے درمیان الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com