روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

صدر عارف علوی نے نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو2022ء کا افتتاح کردیا،شوکے انعقاد پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو مبارکباد

لاہور(مبشر بلوچ سے )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج فوٹریس سٹیڈیم میں نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو2022ء کا افتتاح کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فوٹریس سٹیڈیم آمد پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا استقبال کیا۔ نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو 2022ء کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا۔تلاوت قرآن پاک اورنعت رسول مقبولؐ کے بعد نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو2022ء کا باقاعدہ آغاز ہوا۔آرمی کے بینڈ نے خوبصورت دھنوں سے سما ں باندھ دیا۔فوک ڈانس بھی پیش کیا گیا۔صوبوں کے کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ کیا۔سٹیڈیم میں موجود لوگ گھوڑوں اوراونٹوں کے رقص سے بہت محظوظ ہوئے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اوروزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو 2022ء کے مختلف ایونٹس دیکھے اوران میں گہری دلچسپی کااظہارکیا۔صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کئی برس بعد نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو2022ء کے انعقاد پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو مبارکباد دی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو2022ء کے ذریعے شہریوں کو بہترین تفریح کاموقع فراہم کیا ہے۔نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو2022ء کے ذریعے پاکستان کی ثقافت کے دلفریب رنگوں کو بہترین انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو2022ء قومی یکجہتی اوربھائی چارے کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوگا۔نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو2022ء کے لئے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔صوبائی وزراء میاں محمود الرشید،میاں اسلم اقبال،سردار حسنین بہادر دریشک، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اوراعلی سول و عسکری حکام کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com