روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

پاکستان میں آمریت کے ادوار میں کرپشن کم ہوئی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے استفسار کیا ہے کہ کیا فوجی آمریت کے ادوار میں پاکستان میں کرپشن کم ہوئی؟ انہوں نے کہا کہ حسین حقانی کے خلاف فیصلہ آئین کے مطابق دیا۔

لندن:  جسٹس قاضی فائز عیسیٰنے یہ بات برطانیہ میں منعقدہ عاصمہ جہانگیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ حسین حقانی کو بار بار کہا گیا، پاکستان آئیں لیکن وہ نہیں آئے۔انہوں نے ممتاز قانون دان عاصمہ جہانگیر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ عاصمہ جہانگیر انسانی حقوق کی چیمپئن تھیں۔ انہوں نے انسانی حقوق کے لیے کام کیا اور ثابت کیا کہ ظلم و جبر قابل شکست ہے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ عدلیہ انسانی حقوق کو محفوظ بنانے کا ایک ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے غریب عوام ہمیشہ آئین کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو جمہوریت اور آئینی بالادستی کی سمجھ بوجھ ہے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے زور دے کر کہا کہ ضروری ہے کہ عوام کی رائے اور خواہشات کا احترام کیا جائے۔ انہوں نے سیمینار سے خطاب کے دوران شرکا کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا کہ اوور سیز پاکستانی مغرب میں جمہوریت پر اعتراض کیوں نہیں کرتے ہیں؟

جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا کہ تشدد کے بجائے حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے بتائے گئے امن کے راستے پر چلیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حضور بنی کریم ﷺ نے تنقید اور ظلم کرنے والوں کے ساتھ نرم رویہ اپنایا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com