لاہور میں ڈکیتی کی عجیب واردات،برہنہ ڈاکو نے شہریوں کو لوٹ لیا
اسلام پورہ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی جہاں بغیر قیمض پہنے ڈاکو نے دو شہریوں کو لوٹ لیا۔
لاہور: اسلام پورہ کے علاقے میں ڈکیتی کی عجیب واردات ہوئی جس میں نیم برہنہ ڈاکو نے دو شہریوں کو لوٹ لیا۔ڈاکو راہ گیروں سے موبائل فون اور ہزاروں روپے نقدی لے کر فرار ہو گی
پولیس کی جانب سے اب تک واردات پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا جب کہ شہری کی جانب سے بھی پولیس میں شکایت درج نہیں کرائی گئی ہے۔
Load/Hide Comments