روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

ماضی کی معروف اداکارہ میناکشی ششادری کو پہچاننا ناممکن

ممبئی: (نبیلہ اکبر سے ) ماضی کی معروف اداکارہ میناکشی ششادری نے اپنی حال ہی میں لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں انہیں پہنچاننا تقریباً ناممکن ہے۔

80 کی دہائی میں بالی ووڈ پر راج کرنے والی اداکارہ میناکشی ششادری نے کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا ہے لیکن فلم ’’دامنی‘‘ میں ان کے کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اداکارہ میناکشی 1995 میں شادی کرکے امریکا شفٹ ہوگئی تھیں اور شادی کے بعد سے انہوں نے فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ تاہم وہ سوشل میڈیا پر کبھی کبھی اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں میناکشی ششادری نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے بال چھوٹے اور آنکھوں پر چشمہ نظر آرہا ہے۔ اس تصویر کے ساتھ انہوں نے مختصر کیپشن لکھا ’’نیو لُک‘‘۔

اداکارہ میناکشی کی حالیہ تصویر کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے کیونکہ اس تصویر میں وہ 80 اور 90 کی دہائی کی میناکشی سے بالکل مختلف نظر آرہی ہیں یہاں تک کہ انہیں پہچاننا بھی تقریباً ناممکن ہوگیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com