روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

بھارتی الیکشن کمیشن نے اداکار سونو سود کو پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے سے روک دیا

ممبئی: بھارتی الیکشن کمیشن نے اداکار سونو سود پر ریاست پنجاب کے شہر موگا کے پولنگ اسٹیشنز میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ضلعی مجسٹریٹ ہریش نیر نے کہا کہ سونو سود مقامی پولنگ بوتھس کا دورہ کررہے تھے جہاں اُن کی بہن ملویکا سود بحیثیت کانگریسی امیدوار کے طور کھڑی تھی۔

اس اقدام پر مخالف جماعت اکل دل کے امیدوار برجیندر سنگھ نے سونو سود کے اس اقدام کیخلاف شکایت درج کرائی تھی۔

حکام نے سونو سود کی گاڑی کو بھی قانون کیخلاف ورزی کرنے پر قبضے میں لے لیا ہے جبکہ اُن کی رہائش گاہ کے باہر سرویلئنس ویڈیو سسٹم بھی نصب کردیا ہے۔

ہریش نیر نے موگا پولیس کے اعلیٰ افسر سے اس معاملے پر تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ دوسری جانب سونو سود کا کہنا ہے کہ انہوں نے پولنگ بوتھس کے دورے میں کسی سے بھی اپنی بہن کو ووٹ دینے کا نہیں کہا۔ وہ صرف اپنی کانگریس پارٹی کے بوتھس کے انتظامات دیکھنے گئے تھے۔

سونو سود کا یہ بھی کہنا تھا کہ موگا میں دیگر امیدوار تو ووٹ خرید رہے ہیں، الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ انہیں پکڑے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com