حبا بخاری کے نکاح نامے کی اہم شرط سامنے آگئی
اداکارہ حبا بخاری نے شوہر آریز احمد سے شادی کے وقت نکاح نامے میں کیا لکھوایا تھا اس سے متعلق اداکارہ نے خود ہی بتادیا
اداکار جوڑی کچھ دن قبل جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ کی مہمان بنی تھی جس دوران انہوں نے ملکی سیاست سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
دوران پروگرام ایک سوال کے جواب میں حبا نے بتایا کہ انہیں شوہر آریز احمد کی دوسری شادی پراعتراض ہے جس پر آریز کا کہنا تھا کہ حبا نے ان سے نکاح نامے پر لکھوایا ہے کہ انہیں دوسری شادی کی اجازت نہیں
Load/Hide Comments