سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی
لاہور: (واصب ابراہیم غوری سے ) سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی۔
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو طبیعت کی ناسازی کے باعث لاہور کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
آصف علی زرداری کے ذاتی معالج کے مطابق آصف علی زرداری کے ضروری ٹیسٹ اور چیک اپ کیے جائیں گے جبکہ اسپتال میں روٹین کا چیک اپ ہو گا۔
Load/Hide Comments