ٹوئٹر سروسز متاثر: لاکھوں صارفین پریشان
اسلام آباد: (ثاقب ابراہیم غوری سے ) پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ کی سروسز متاثر ہیں جس کی وجہ سے صارفین کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
یوتھ ویژن نیوز کے تحت پوری دنیا میں محتاط اندازے کے مطابق لاکھوں صارفین کے اکاؤنٹ لاگ آؤٹ ہو گئے ہیں البتہ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے مسئلہ حل کردیا ہے۔
Load/Hide Comments