ریما خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور:(نیبلہ اکبر سے ) پاکستان کی نامور اداکارہ ریما خان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
اداکارہ ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی۔ جس میں ریما خان کو دیکھا جاسکتا ہے وہ سادے لباس میں انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں۔
وہ پہلے بیٹھی ہوئی ہیں پھر چلتی ہوئی آ رہی ہیں اور بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا بھی سنا جاسکتا ہے۔
Load/Hide Comments