روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

نادراکی طرف سے ب فا رم کیلئے پیدائشی سرٹیفکیٹ کی شرط پریونین کونسلوں کے سیکرٹریوں کی موجیں غریب دیہاتی ذلیل وخوار ہونے لگے

بہاول پور(عمران قذافی سے )نادراکی طرف سے ب فا رم کیلئے پیدائشی سرٹیفکیٹ کی شرط پریونین کونسلوں کے سیکرٹریوں کی موجیں غریب دیہاتی ذلیل وخوار ہونے لگے لاشعوری کی وجہ سے یونین کونسلوں میں بچوں کی پیدائش کااندراج نہ کرانے پرلیٹ فیس کی آڑمیں ہزاروں روپے کی ڈیمانڈزعدم ادائیگی کی صورت میں ب فارم سے محروم بچوں کوسکولوں سے نکال دیئے جانے کاانکشاف حکومت فوری طورپراحکامات پرنظرثانی کرکے آئندہ سے پالیسی لاگوکرنے کااعلان کرے عوامی وسماجی حلقوں کامطالبہذرائع کے مطابق نادراکی طرف سے22 دسمبر2021 سیبفارم کے اجراکیلئے یونین کونسل سے پیدائشی سرٹیفکیٹ کاحصول لازمی قراردیاگیاہے جبکہ اس سے قبل بچوں کاوالد یاوالدہ نادرادفترمیں آکراپنے بچوں کی تاریخ پیدائش کی تصدیق کرکے اندراج کراتے تھے جس کے بعدبفارم جاری کردیاجاتاتھااب سابقہ پالیسی کوختم کرکے نئی پالیسی جاری کردی ہے جس کے باعث لاشعوری میں جن لوگوں نے کئی سالوں سے متعلقہ یونین کونسلزمیں اپنے بچوں کے ناموں اورپیدائش کااندراج نہ کرایاہے سیکرٹری یونین کونسلز انہیں لیٹ اندراج کی آڑمیں بلیک میل کرکے ہزاروں روپے بٹورہے ہیں ذرائع نے انکشاف کیاہے یونین کونسلوں میں بلدیاتی نظام کے خاتمے کے بعدایڈمنسٹریٹرز تعینات کردیئے گئے ہیں ان کی سرپرستی میں لوٹ کھسوٹ کی انتہاہوچکی ہے بھاری نذرانے اداکرنے کی سکت نہ رکھنے والے غریب دیہاتی اپنے بچوں کیبفارم بنوانے سے بھی قاصرہیں جس کی وجہ سے اکثرسکولوں سے ان کے بچوں کوبھی نکالاجارہاہے کیونکہبفارم کے بغیربچوں کاداخلہ اوررجسٹریشن کرنابھی ناممکن ہوگیاہے۔ عوامی وسماجی حلقوں نے سابقہ پالیسی بحال کرنے کامطالبہ کیاہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com