بہاول پورآلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبرپرآگیا
بہاول پور(مبشر بلوچ سے ) بہاول پورآلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبرپرآگیا تفصیل کے مطابق آئی کیوائرویب سائیڈکی ائرکوالٹی انڈکس کے مطابق گذشتہ روز بروزسوموار پاکستان بھرمیں آلودہ ترین شہروں میں رائے ونڈ232 کے ساتھ پہلے ‘بہاول پور175 کے ساتھ دوسرے ‘ لاہور167 کے ساتھ تیسرے ‘پشاور134 کے ساتھ چوتھے اورکراچی 124 کے ساتھ پانچویں نمبرپررہا
Load/Hide Comments