پٹرولنگ پوسٹ 82 موڑ ضلع بہاولپور کی زبردست کاروائی
بہاول پور(محمد عباس سے)پٹرولنگ پولیس 82 موڑ ضلع بہاولپور کے شفٹ انچارج امجد اقبال نے چیکنگ کے دوران 150 لیٹر شراب پکڑ لی.
دوران گشت درجنوں لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم کو تھانہ صدر حاصلپور حوالات میں بند کر دیا،
پٹرولنگ پولیس کی اس زبردست کاروائی پر افسران بالا نے انچارج پوسٹ سید عبدالرزاق شاہ اور شفٹ انچارج امجد اقبال و ملازمین پٹرولنگ کو شاباش دی ہے اور کارکردگی کو سراہا ہے.
Load/Hide Comments