تھانہ سمہ سٹہ کی حدود میں ڈکیٹی کی وارداتوں اضافہ ،شہریوں میں خوف حراس بڑھ گیا
بہاول پور(محمد عباس سے )تھانہ سمہ سٹہ کی حدود میں ڈکیٹی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے شہریوں میں خوف حراس خانقاہ شریف میں گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی دوسری واردات تھانہ سمہ سٹہ کی پولیس بڑھتی ہوئی وارداتوں پر قابو پانے میں ناکام دن دہاڑے لنک روڈ خانقاہ شریف بائی پاس کے قریب بستی لنگاہ موضع گرواں کے رہائشی محمد الطاف نامی شخص سے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردت ڈاکوؤں محمد الطاف سے7000نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے
Load/Hide Comments