وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارایک بار پھر ان ایکشن
: وزیر اعلی کا لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا بغیر پروٹوکول دورہوزیراعلی عثمان بزدار نے خود گاڑی ڈرائیو کی اور بعض علاقوں میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فیروز پور روڈ، ٹاؤن شپ،جوہر ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن، فیصل ٹاؤن،کالج روڈ، اکبر چوک اوردیگر علاقوں میں صفائی کے انتظامات مشاہدہ کیاوزیر اعلی عثمان بزدار بعض علاقوں میں صفائی کی صورتحال بہتر نہ ہونے پربرہموزیراعلیٰ عثمان بزدارکا لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کا حکم
Load/Hide Comments