روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرِ صدارت پاک-افغان فرینڈشپ گروپ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

اجلاس میں وزیر اعظم معاون خصوصی محمد شہزاد ارباب، ممبر قومی اسمبلی محمد یعقوب شیخ، رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے شرکت کی۔

اجلاس میں وزارت داخلہ، تجارت، کسٹم ، بورڈ انوسٹمنٹ ، ایف بی آر، سٹیٹ بینک آف پاکستان ، پی آئی اے بھی شریک۔

اجلاس میں سیکیورٹرز اینڈ ایکچینج کمیشن آف پاکستان ، ہوم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ کے اعلیٰ بھی شریک تھے ۔

کمیٹی اجلاس میں پاک۔افغان ٹرنزٹ ٹریڈ اور تجارت کے امور پر تبادلہ خیال ۔

افغانستان پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے اور دونوں ممالک کے مفادات ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ، اسپیکر قومی

پاک ۔افغان تجارت اور ٹرانزٹ ٹریڈ میں باڈر مینجمنٹ کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

پاک۔ افغان فرینڈ شپ گروپ کی ایگزیکٹو کمیٹی نے گزشتہ دوسالوں سے پاک۔ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں حاحل رکاوٹوں کو دور کرنے تجارت میں اضافے کے لیے قابل ستائش کردار ادا کیاہے، اسپیکر قومی اسمبلی

پاک-افغان فرینڈ شپ گروپ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہر ہفتے اجلاس بلایا جائے گا، اسپیکر اسد قیصر

افغانستان پائیدار امن کا قیام خطے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

افغانستان میں امن اور استحکام سے وسطیٰ ایشیائی ممالک تک برآمدات میں اضافے کے مواقعے پیدا ہونگے ، اسد قیصر

پاک۔افغان تجارت میں حاحل رکاوٹوں کو اوٹ باکس حل نکالنا ضروری ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں پاک-افغان تجارت اور ٹرانزٹ ٹریڈ میں رکاٹوں دور کرنے کےلیے ہر ممکن اقدامات اُٹھائے جائیں،اسپیکر قومی اسمبلی

پاکستان اور افغانستان کے مابین ہمارے ادراے کا انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

پاک۔افغان تعلقات اور تجارت کے حوالے امور پر ایوان میں بحث کرائی جائے گی، اسد قیصر

فاٹا اور افغانستان جنگ سے متاثر ہوئے ہیں جس کی وجہ سے وہاں کے مسائل بہت زیادہ ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر کی متعلقہ حکام کو پاک-افغان باڈرز پر کنٹینرز کی سکینگ اور کسٹم کلئرنس میں تیز ی لانے کی ہدایت.

پاک-افغان باڈر پر سلو سکینگ اور کسٹم کلئرنس میں تاخیر کی وجہ سے تاجروں کو تجارتی سامان خراب ہونے سمیت دیگر مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اسد قیصر

کمیٹی کی ہدایت پر چیف سیکرٹری کو پاکستان اور افغانستان کے مابین بس سروس کی کی بحالی کے لیے سمری بھیج دی گئی، ہوم ڈیپاڑٹمنٹ کے پی کے

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com