روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ یوم مزدورکے موقع پرصدرِ پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان نے مزدوروں کے لیے محفوظ، صحت مند ماحول کو یقینی بنانے کا عہد کر لیا جنرل عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف کی سال 2024 کی جی ایچ کیو میں اہم ملاقات پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور طلباء وطالبات کو اعلیٰ تعلیم تک رسائی کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کر رہی ہے,ڈاکٹر اطہرمحبوب

بہاول پور( علی رضا غوری سے )وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہرمحبوب نے کہا ہے کہ موجودہ مالیاتی سال کے دوران جامعہ اسلامیہ میں 7ارب روپے مالیت کے ترقیاتی پروگرام جاری ہیں۔ وائس چانسلر نے اس بات کا اظہار گزشتہ روز ریڈیو پاکستان لاہور میں کنٹرولر نیوزپنجاب سجادپرویز کے ساتھ حالات حاضرہ کے پروگرام لاہور ان سائٹ میں کیا۔ اس پروگرام کے ایگزیکٹو پروڈیوسر عبدالرئوف ہیں۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور طلباء وطالبات کو اعلیٰ تعلیم تک رسائی کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں احمد پور شرقیہ اور لیاقت پور کی تحصیلوںمیں بھی نئے سب کیمپسز قائم کیے جا رہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں وائس چانسلر نے کہا کہ یونیورسٹی کی بڑھتی ہوئی توانائی کی ضروریات کے پیش نظر متبادل توانائی کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔ اس سلسلے میں 2.5میگا واٹ سولر پاور پلانٹ نے پیداوار کا آغاز کر دیا ہے اور بغداد الجد ید کیمپس میں شمسی توانائی سے بجلی کی فراہمی جاری ہے۔ وائس چانسلر نے یہ بھی بتایا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا 17واں کانووکیشن 28جنوری کو بغدادالجدید کیمپس میں ہوگا۔ کانووکیشن کی صدارت چانسلر و گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کریں گے ۔ اس موقع پر 1150سے زائد پی ایچ ڈی ، ایم فل اور گریجویٹس طلباء وطالبات کو ڈگریاں اور میڈلز عطاکیے جائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com