روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

محکمہ بہبود آبادی ضلع بہاول پورکے ضلعی آفس میں ماہانہ جائزہ اجلاس

بھاولپور (قاری عاشق حسین سے ) محکمہ بہبود آبادی ضلع بہاول پورکے ضلعی آفس میں ایک ماہانہ جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی صدرات رانا محمد عمران ڈسڑکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر بہاولپور نے کی۔جس میں ضلع بہاول پور کی تمام فلاحی مراکزکی انچارجز نے شرکت کی۔ ماہانہ کارکردگی میں محکمہ کی ماہ نومبرتادسمبرفیملی پلاننگ کلائنٹس اور سی ایس کیسز کا جائزہ لیا گیا۔رانا محمد عمران نے کہا کہ نومبرتادسمبر فیملی پلاننگ کلائنٹس میں تقریبا6000سے 11000تک اضافہ دیکھنے میں آیا سی ایس کیسز میں بھی52سے 98تک اضافہ ہوا ہے ریفرل سلپ بھی تقریبا 1400سے 2000 تک ہوگئی ہیں۔ مجموعی طور پر ماہانہ کارکردگی میں 44فیصد اضافہ ہوا ہے اس ماہانہ کاکردگی کے حوالے سے رانامحمدعمران نے تمام انچارجزکی کوششوں کو سراہااور اس کارکردگی کو مزید بہتر کرنے کی ہدایت کی۔ ماہانہ میٹنگ میں تمام فلاحی مراکز انچاجز کوبائیو میٹرک TAB ای رجشڑیشن کی ٹریننگ بھی دی گئی اورکہا کہ اس سے ای رجشڑیشن کی کارکردگی میں مزیداضافہ ہو گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com