روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

ذوالفقارعلی بھٹوشہید کی 94 ویں سالگرہ کے موقع پر ،بلاول ہاوس ٹرسٹ کالونی بھاولپورتقریب کاانعقاد

بہاول پور(خرم شہزاد ) بلاول ہاوس ٹرسٹ کالونی میں ذوالفقارعلی بھٹوشہیدکے 94 ویں جنم دن کی تقریب کاانعقاد’ سالگرہ کاکیک کاٹاگیا’ تفصیل کے مطابق گذشتہ روز ذوالفقارعلی بھٹوشہید کی 94 ویں سالگرہ کے موقع پر بلاول ہاوس ٹرسٹ کالونی میں پاکستان پیپلزپارٹی سٹی بہاول پورکے زیراہتمام تقریب کاانعقادکیاگیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق ایم این اے سیدعلی حسن گیلانی نے کہاکہ ذوالفقارعلی بھٹوشہیدنے ہرغریب کوشناخت اوربولنے کاحق دیا سیاست کوڈرائنگ روم سے نکال کر گلی کوچوں میں لے آئیں بہاول پورکو اسلامیہ یونیورسٹی اور قائداعظم میڈیکل کالج اور ریڈیو پاکستان بہاول پورکاتحفہ دیا انہوں نے مزیدکہا کہ قائدعوام ذوالفقارعلی بھٹوشہیدبرصغیرایشیاء کے عظیم رہنما تھے جنہوںنے پاکستان کو 73 ء کاآئین دیا اورقادیانیوں کوغیرمسلم قراردیا سیدتطہیرالحسن پپو سٹی صدر بہاول پور’ نسیم حسن شاہ سابق ایم پی اے ‘فاروق مغل’ نے کہاکہ شہیدذوالفقارعلی بھٹو نے مزدوروں اورکسانوں کے حقوق بحال کئے غریب کوبولنے کاحق دیا وہ قائدعوام تھے جنہوں نے اسلامی مسلم سربراہی کانفرنس لاہورمیںمنعقد کرائی جس میں فیصلہ کیاگیا کہ اسلامی ممالک دنیا میں اسلامی بنک قائم کریں اور تیل کومعاشی اقتصادی طورپر بطورہتھیاراستعمال کریں جس پرعالمی سامراج نے ایک سازش کے تحت بھٹوشہیدکوایک آمرظالم فوجی ڈکٹیٹرضیاء الحق سے شہیدکرادیا سیدعشرت علی سابقہ ضلعی ممبر’ رخسانہ خان سابقہ تحصیل ممبرنے کہاکہ کہ بلاول بھٹوچیرمین پاکستان پیپلزپارٹی عوا م کے مقبول لیڈر ہیں جو کہ عوام کے حقوق کی بازیابی کیلئے عوام کی روشنی کی آخری کرن ہیں جوکہ عوام کی حمایت سے آئندہ الیکشن میں پی پی پی کی دوتہائی اکثریت سے برسراقتدارآکر بلاول بھٹوزرداری کوپاکستان کا وزیراعظم منتخب کریں گی تقریب میں اسلم چنڑ’ غلام عباس’ ظفرخان’ احمدفراز’ خرم شہزاد’ ملک مختیار’ شہبازاکمل’ وہاب قریشی’ مسعودعزیز’عارف چوہان’ میاں عمرعباسی’ جاوید رضا ریمنڈ’ارشدساجد’طاہرشاہ ‘آصف فاروقی ‘عامرسمیت درجنوں افراد نے شرکت کی تقریب کے آخرمیں کیک کاٹاگیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com