روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

تعمیراتی کاموں کے معیار کی سخت مانیٹرنگ کی جائے اور نگران افسران فیلڈ وزٹ تواتر کے ساتھ کریں،کمشنر بہاول پورکیپٹن محمد ظفر اقبال

بہاول پور(قاری عاشق حسین سے )کمشنر بہاول پور ڈویژن کیپٹن محمد ظفر اقبال کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ کمشنر بہاول پور ڈویژن کیپٹن محمد ظفر اقبال نے جاری ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے تمام تر اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔انہوں نے کہا کہ طے شدہ اہداف کے مطابق ترقیاتی کاموں کی مانیٹرنگ کے عمل کو موثر بنایا جائے تاکہ ترقی کے ثمرات سے عوام کو بہرہ مند کیا جا ئے۔انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں غیر ضروری التوا سے لاگت میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔ اس لئے مقررہ اہداف کی مقررہ میعاد میں تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ تعمیراتی کاموں کے معیار کی سخت مانیٹرنگ کی جائے اور نگران افسران فیلڈ وزٹ تواتر کے ساتھ کریں تاکہ ترقیاتی منصوبہ جات میں شفافیت کو برقرار رکھتے ہوئے انہیں پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکے۔ ویڈیو لنک اجلاس میں ڈپٹی کمشنر بہاول نگر کیپٹن(ر) محمد وسیم، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس طالب رندھاوا، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ملک محبوب الٰہی کھر، ایکسئن ہائی ویز فرخ ممتاز سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران شریک ہوئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com