روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

سشمیتا سین،پاکستانی گلوگاردانیال ظفرکی فین ہوگئی

بالی وڈ اداکارہ اور سابقہ مس یونیورس سشمیتا سنگھ علی ظفر کے بھائی اداکار و گلوکار دانیال ظفر کی مداح بن گئیں۔

سشمیتا سین نے چند روز قبل انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کے ہمراہ ایک ویڈیو شئیر کی، جس میں وہ دانیال ظفر کے گانے ‘اُڑھ چلیے’ پر انجوائے کر رہی تھیں، انہوں نے ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں گانے کی دل کھول کر تعریف کی، اور دانیال ظفر کو ٹیگ بھی کیا۔

الی ووڈ اداکارہ نے لکھا کہ یہ گانا ان کی بیٹی کا پسندیدہ گانا ہے، اور ساتھ ہی اپنے دوست کا شکریہ ادا کیا، جس نے انہیں اس گانے سے متعارف کرایا۔

سشمیتا سین کی اس تعریف پر دانیال ظفر کی خوشی بھی انتہا کو پہنچ گئی، انہوں نے کمنٹ کیا کہ سشمیتا نے ان کا خواب پورا کر دیا ہے، انہوں نے لکھا کہ یہ ہوا، ڈرائیونگ اور یہ کھلا آسمان ہی ان کے گانے کی اصل تھیم تھی، جسے انہوں نے سچ کر دکھایا۔

اس کمنٹ پر بھی سشمیتا نے پیار بھرا ریپلائی کرتے ہوئے انہیں ڈھیر ساری دعائیں دیں، اور لکھا کہ آپ کی آواز اور یہ گانا دل کے جذبات ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ خدا کی خاص رحمت ہے جو آپ اپنی آواز سے لوگوں سے جڑ سکتے ہیں، جس میں کوئی سرحد نہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com